جوا کی پرچیاں بیچنے والا پکڑا گیا

 جوا کی پرچیاں بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواپرچی فروخت کرنیوالے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ مانانوالہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے عظمت نامی ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو جواء پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔

جواپرچی فروخت کرنیوالے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ مانانوالہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے عظمت نامی ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو جواء پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں