کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا گرفتار

کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے رسالہ روڈ پر پولیس نے کھلا پٹرول بیچنے والے خالد ولیددکاندار کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے رسالہ روڈ پر پولیس نے کھلا پٹرول بیچنے والے خالد ولیددکاندار کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں