کامونکے :بیٹے نے والدین کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

کامونکے :بیٹے نے والدین  کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

کامونکے (نامہ نگار )بیٹے نے والدین کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔گزشتہ روزآوارہ گردی سے منع کرنے پر محلہ رسولنگر کے ارباز نے والدین کو زبردست تشدد کا نشانہ بنایا۔گھریلو ناچاقی پر ایمن آباد کی آنسہ پر شوہر نے تشدد کیا جبکہ کوٹلی مہاراں کی نازیہ کو خاوند شفیق نے پیٹ ڈالا۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

بیٹے نے والدین کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔گزشتہ روزآوارہ گردی سے منع کرنے پر محلہ رسولنگر کے ارباز نے والدین کو زبردست تشدد کا نشانہ بنایا۔گھریلو ناچاقی پر ایمن آباد کی آنسہ پر شوہر نے تشدد کیا جبکہ کوٹلی مہاراں کی نازیہ کو خاوند شفیق نے پیٹ ڈالا۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں