ناجائز اسلحہ برآمد ،3 ملزموں کیخلاف مقدمات درج

ناجائز اسلحہ برآمد ،3 ملزموں  کیخلاف مقدمات درج

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر3 ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس تھانہ کھڈیاں کے اہلکاروں نے دورانِ گشت آرائیاں کے رہائشی ارشد علی کی جامہ تلاشی لینے پر اُس سے 30بور پستول ، 3گولیاں برآمد ہوئیں، تھانہ سٹی چونیاں نے دربار متوشاہ کے رہائشی رضوان رشید سے 30بور پستول ،جبکہ پیر جہانیاں کے رہائشی ملزم معظم آرائیں سے 30بور پستول برآمدکرلیا، پولیس نے ملزموں کے خلاف تفتیش شروع کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں