موٹروے پر تیز رفتاری کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد مقدمات درج

موٹروے پر تیز رفتاری کے خلاف  کریک ڈاؤن، متعدد مقدمات درج

لاہور ( کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس نے تیز رفتاری کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 54 ڈرائیورکے خلاف کارروائی کی اور متعدد مقدمات درج کئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے پر 4 مقدمات درج کئے گئے ، جبکہ لاہور اسلام آباد موٹروے (ایم-2) پر 19، لاہور ملتان موٹروے (ایم-3) پر 5 اور ملتان پنڈی بھٹیاں موٹروے (ایم-4) پر 6 ایف آئی آر درج کی گئیں۔ترجمان کے مطابق سکھر ملتان موٹروے (ایم-5) پر 20 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں