منشیات فروش گرفتار 120 بوتل شراب برآمد
سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 120 بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا بتایا گیا ہے کہ۔۔۔
تھانہ سلانوالی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کر کے منشیات فروش شاہد عمران ولد برخوردار سکنہ چک نمبر 143 شمالی تحصیل سلانوالی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 120 بوتلیں شراب برآمد کر کے امتناع منشیات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔