خاتون ا ور لڑکی سے زیادتی ملزموں کیخلاف کارروائی شروع

خاتون ا ور لڑکی سے زیادتی  ملزموں کیخلاف کارروائی شروع

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے زیادتی کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

سیتل ماڑی پولیس کو شہناز بی بی نے بتایا کہ ملزم مجھے راشن کے بہانے چوبارہ پر لے گیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔دریں اثنا سٹی جلالپور پولیس کو محمد سجاد نے بتایا کہ ملزم نذر حسین اور اظہر نے میری بیٹی کو زبردستی کمرے میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا، پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں