زمیندار کے ڈیرے سے 3درخت چوری کر لئے گئے
شاہ پور (نمائندہ دنیا ) شاہ پور کے ایک زمیندار ناصر احمد شاہ کے ڈیرہ جھاڑاں والہ سے نا معلوم افراد نے تین درخت مالیتی ایک لاکھ روپے کاٹ کر چوری کر لئے اور ایک درخت وہیں پر چھوڑ گئے پولیس تھانہ شاہ پور نے ناصر شاہ کی رپورٹ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
شاہ پور کے ایک زمیندار ناصر احمد شاہ کے ڈیرہ جھاڑاں والہ سے نا معلوم افراد نے تین درخت مالیتی ایک لاکھ روپے کاٹ کر چوری کر لئے اور ایک درخت وہیں پر چھوڑ گئے پولیس تھانہ شاہ پور نے ناصر شاہ کی رپورٹ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔