دو پتنگ باز گرفتار،سامان برآمد

 دو پتنگ باز گرفتار،سامان برآمد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ شفیع دہ بٹھہ سے پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے ارسلان اور وشوا کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ شفیع دہ بٹھہ سے پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے ارسلان اور وشوا کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں