ملزموں نیگھر سے لڑکی اغواء کر لی زیورات اور نقدی بھی لے گئے

 ملزموں نیگھر سے لڑکی اغواء کر لی  زیورات اور نقدی بھی لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر گھر سے اغواء کرنے کے ساتھ نقدی اور زیورات سمیت دیگر سامان بھی چوری کر لیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے افغان آباد کی رہائشی عمارہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کے گھر میں داخل ہوئے اور اس کی ہمشیرہ کو مبینہ طور پر گھر سے اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے جبکہ اس دوران گھر سے نقدی، زیورات اور دیگر سامان بھی چوری کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں