ڈسکہ:مزدا کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

ڈسکہ:مزدا کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

ڈسکہ(نامہ نگار)تیزرفتار مزدا کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ،سیالکوٹ ڈسکہ روڈ خراب ہونے کہ وجہ سے مزدا غلط سائیڈ پر فیکٹری ورکرز کو لے کر فیکٹری جا رہا تھا۔۔۔

جب وہ تھانہ موترہ کے علاقہ بھیلو مہار کے قریب پہنچا تو تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر راہگیر جس کی شناخت بعد میں محمد صابر ولد شہاب دین سکنہ بورا ،وہاڑی کے نام سے ہو ئی کو کچل دیا جس سے محمد صابر موقع پر ہی جا ں بحق ہو گیا ۔،ڈرائیور اور مزدامیں سوار تمام ورکرز جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں