خواتین سے لوٹ مار اور موٹر سائیکلیں چوری کرنیوالا گروہ گرفتار

خواتین سے لوٹ مار اور موٹر  سائیکلیں چوری کرنیوالا گروہ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس نے خواتین سے لوٹ مار اور موٹر سائیکلیں چوری کرنیوالا گروہ گرفتار کر لیا ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ملزم سی بی ڈی پنجاب کے قریب 2 خواتین سے واردات کرکے فرار تھے ، ان سے چھینا گیا لیڈیز بیگ، زیور، 1لاکھ سے زائد نقدی، موبائل فون اور گلبرگ، فیصل ٹاؤن سے چوری ہونیوالی 3 موٹر سائیکلیں اور 2 پستول برآمد کر لئے گئے ۔ملزم عمران 29 جبکہ فیاض چوری و ڈکیتی کے 20 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں