ون ویلنگ کرنے والے دو منچلے گرفتار

ون ویلنگ کرنے والے دو منچلے گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون ویلنگ کرنے والے دو منچلوں کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے ۔۔

علاقے میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران دو موٹرسائیکل سوار افراد کو ون ویلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں قابو کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں