جڑانوالہ :دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

 جڑانوالہ :دو گروپوں میں  فائرنگ، 4 افراد زخمی

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق روڈالہ کے نواحی گاؤں 275گ ب مدوآنہ گھونی جھال کے قریب دو گروپوں بھدرو گروپ اور کھرل گروپ کے درمیان پرانی رنجش شدت اختیار کر گئی اورگزشتہ روز دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں احمد ، بابر ، علی حسن وغیرہ زخمی ہوگئے ، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو سپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں