ڈکیتی کی جھوٹی کال پر شہری گرفتار

 ڈکیتی کی جھوٹی کال پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے محلہ جمیل پارک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر ملزم کو حراست میں لے لیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے محلہ جمیل پارک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر ملزم کو حراست میں لے لیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں