سپیشل جوڈیشل الاؤنس جاری نہ کرنے کیخلاف سول جج کی بیوہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 سپیشل جوڈیشل الاؤنس جاری  نہ کرنے کیخلاف سول جج کی  بیوہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے سپیشل جوڈیشل الاؤنس جاری نہ کرنے کیخلاف۔۔۔

 سول جج کی بیوہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا شوہر کے انتقال کے بعد پنشن کے ساتھ 3 سال تک سپیشل جوڈیشل الاؤنس دیا جاتا رہا، 2022 میں اچانک الاؤنس بند کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں