جوہر ٹاؤن،شاہدرہ سے 2منشیات فرو ش گرفتار

جوہر ٹاؤن،شاہدرہ سے  2منشیات فرو ش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن پولیس نے منشیات فرو ش کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق پولیس نے دوران پٹرولنگ منشیات فروش حسین ندیم کو گرفتار کر کے اس سے 1 کلو سے زائد ہیروئن برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ شاہدرہ پولیس نے آکاش بھٹی کو گرفتار کر کے ملزم سے کھلی اور بوتلوں میں پیک شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں