شاہدو ڈکیت گروہ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے 2 رکنی شاہدو ڈکیت گروہ گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق پولیس نے۔۔۔
جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈکیتی کی ورداتوں میں ملوث ملزموں جاوید اور شاہدکو پاڑویں تھے کے علاقے سے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں، پستول و گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔