بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں مظفر حسین نامی شہری کو ملزم حمزہ کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 6 لاکھ 30 ہزار کا بوگس چیک دے دیا گیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں مظفر حسین نامی شہری کو ملزم حمزہ کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 6 لاکھ 30 ہزار کا بوگس چیک دے دیا گیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔