نوسربازوں نے خاتون سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے خاتون سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا۔
تھانہ غلام محمد اٹباد کے علاقے جواد کلب چوک میں ہمایوں نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان میں اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر باتوں میں الجھاتے ہوئے روک لیا گیا اور دھوکہ فراڈ کا شکار بناتے ہوئے اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔