موترہ:رکشہ ڈرائیور نے نئی نویلی دلہن کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا

موترہ:رکشہ ڈرائیور نے نئی نویلی  دلہن کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا

موترہ(نامہ نگار)رکشہ ڈرائیور نے نئی نویلی د لہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 (م)کی ایک ہفتہ قبل شادی ہوئی اور وہ اکیلی منڈی بہاؤالدین سے شوہر کے گھرآرہی تھی،ڈسکہ سے رکشہ میں منڈیکی گورائیہ جانے کیلئے سوار ہوئی تو نامعلوم ڈرائیور اس کو پل نہرموترہ پر لے گیا اور زیادتی کرڈالی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں