2 نوجوان گرفت میں آ گئے
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)ون ویلنگ کرنے والے 2نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ستراہ کے علاقہ میں میں رضوان اور بشارت 2پستول اور8گولیاں برآمد ہوئیں ،موٹر سائیکل بھی تحویل میں لے لی گئی ۔
ون ویلنگ کرنے والے 2نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ستراہ کے علاقہ میں میں رضوان اور بشارت 2پستول اور8گولیاں برآمد ہوئیں ،موٹر سائیکل بھی تحویل میں لے لی گئی ۔