قبروں کی بے حرمتی کرنے والے شخص پر مقدمہ درج

قبروں کی بے حرمتی کرنے  والے شخص پر مقدمہ درج

کامونکے (نامہ نگار) قبروں کی بے حرمتی کرنے والے شخص پر مقدمہ درج۔

بتایا گیا ہے کہ کوٹ محمد شفیع کے تنویر پرویز اور ذوالفقار بھٹی کے درمیان قبرستان تلخ کلامی ہوئی لیکن دیگر افراد نے بیچ بچاؤکراکے تنویر پرویز کو وہاں سے بھیج دیا جس کے جانے کے بعد ذوالفقار بھٹی نے تنویر کے والدین اور دیگر رشتہ داروں کی قبروں کی بے حرمتی کی۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں