صوئے آصل پولیس نے 2ڈاکو پکڑلئے

لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ کی چوکی صوئے آصل پولیس نے ضلع قصور و بہاولپور کے 2 ڈاکو گرفتار کر لیے۔۔
، ترجمان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر پانڈو کی بڑی نہر کے قریب سے ریکارڈ یافتہ ملزمان یاسراور شیر خان کو گرفتار کر کے قبضے سے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں اور 2 پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔