کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے بیس لائن کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے کھلا پٹروول فروخت کرنے پردکاندار کو گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے بیس لائن کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے کھلا پٹروول فروخت کرنے پردکاندار کو گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔