کامونکے :موٹر سائیکل کی زد میں آکر خاتون شدید زخمی

کامونکے :موٹر سائیکل کی  زد میں آکر خاتون شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر خاتون شدید زخمی ہوگئی۔گزشتہ روز سادھوکی کی 36 سالہ خالدہ کو تیز رفتار موٹر سائیکل نے۔۔۔

 ٹکر مار کرشدید زخمی کردیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں لائن پار کا 40 سالہ ناظم،بلال پارک کا38سالہ نصیر،پُرانی آبادی کا 35 سالہ عثمان اور سلامت پورہ کا 13سالہ اورنگزیب شدید زخمی ہوگیا،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں