نو کری کا جھانسہ، لڑکی اغوا

 نو کری کا جھانسہ، لڑکی اغوا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ ترکھانی کے علاقہ 531 گ ب میں پرویز نے پولیس کو درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سہیل نے اس کی ہمشیرہ کو نوکری کا جھانسہ دیکر بلایا اور اغوا کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقہ 531 گ ب میں پرویز نے پولیس کو درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سہیل نے اس کی ہمشیرہ کو نوکری کا جھانسہ دیکر بلایا اور اغوا کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں