کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو جان لیواحادثات کا سبب بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں