کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں