رواں سال منشیات کے دھندے میں ملوث 35 ہزار ملزم گرفتار

رواں سال منشیات کے دھندے  میں ملوث 35 ہزار ملزم گرفتار

لاہور(اے پی پی)رواں سال کے دوران صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 63 ہزار 612 چھاپے مارے گئے۔۔۔

 منشیات کے دھندے میں ملوث 35 ہزار سے زائد ملزم گرفتار کر کے مقدمات درج کئے گئے ۔ ملزموں کے قبضہ سے 20 ہزار 419 کلو گرام چرس، 1765 کلو گرام ہیروئن اور 1071 کلو گرام آئس برآمد ہوئی۔ لاہور میں 7 ہزار 204 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں