تاش کے پتوں پر جوا کھیلتے 9 جواریوں کیخلاف مقدمہ درج

تاش کے پتوں پر جوا کھیلتے 9  جواریوں کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تاش کے پتوں پر جوا کھیلتے 9 جواریوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ غلام آباد کے علاقہ کنک بستی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی جہاں 9 ملزم تاش کے پتوں پر جوا لگا کر کھیل رہے تھے جو پولیس کے پہنچنے پر موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے کارروائی کے دوران 27 ہزار روپے سے زائد نقدی اور موبائل فون قبضے میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں