گوجرہ : شاپنگ سنٹر پر خریداری کیلئے گئی شادی شدہ خاتو ن اغوا
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نا معلو م افراد نے خریداری کیلئے آ ئی شادی شدہ خاتو ن کو اغوا کرلیا۔ محلہ گلشن اقبال کالونی کے سعد نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے بتایاکہ۔۔۔
اسکی شادی شدہ بہن بانسا نوا لہ میں شاپنگ سنٹر پر خریداری کیلئے گئی واپسی پر اسکو نا معلو م افراد اغوا کرکے فرار ہو گئے ۔ پو لیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی۔