ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے غیر رجسٹرڈ اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ کر کے علاقے چک نمبر 595گ ب کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے۔۔۔
دوران ملزم عثمان حیدر کو روک کر چیک کیا۔غیر رجسٹرڈ اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار اور مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔