غربت سے تنگ 45سالہ محنت کش نے خود کشی کرلی
قائد آباد( نمائندہ دنیا ) 45سالہ محنت کش نے غربت سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی ، تفصیلات کے مطابق نہر مہاجربرانچ گنجیال کے رہائشی نور محمد نے۔۔۔
گھریلو حالات وغربت سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی ، جسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔