11پانی چوروں کیخلاف مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 131جنوبی ،138جنوبی سمیت ملحقہ علاقوں میں عبدالطیف،اکبر ،ستار ، خالد،فاروق، عبدالحق، اکرم وغیرہ 11کاشتکاروں کو پانی چوری کرنے پر پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
نواحی علاقے 131جنوبی ،138جنوبی سمیت ملحقہ علاقوں میں عبدالطیف،اکبر ،ستار ، خالد،فاروق، عبدالحق، اکرم وغیرہ 11کاشتکاروں کو پانی چوری کرنے پر پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔