منشیات فروش کو گرفتار کرکے 300 لٹر سے زائد شراب برآمد

منشیات فروش کو گرفتار کرکے  300 لٹر سے زائد شراب برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منشیات فروش کو گرفتار کرکے 300 لٹر سے زائد شراب برآمد کرلی گئی۔

تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے نشاستہ چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم سخاوت کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے 300 لٹر سے زائد شراب اور دیگر منشیات برآمد کر لی گئی۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں