مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار سے نقدی ، زرعی ادویات چھین لیں

مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار  سے نقدی ، زرعی ادویات چھین لیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار سے نقدی اور زرعی ادویات لوٹ لیں۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ باہلک کے علاقہ 600 گ ب میں علی شیر موٹر سائیکل پر سوار ہوکر بازار سے زرعی ادویات خریدنے کے بعد گاؤں واپس جا رہا تھا کہ دو ڈاکوؤں نے اسے قابو کرلیا۔ ملزمان نے اس کو یرغمال بنا کر 73 ہزار روپے نقدی اور زرعی ادویات لوٹ لیں اور فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں