گھر گھس کر خاتون سے زیادتی
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش شخص نے خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔39 گ ب میں (ی)گھر میں اکیلی تھی اشفاق اندر داخل ہو گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اوباش شخص نے خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔39 گ ب میں (ی)گھر میں اکیلی تھی اشفاق اندر داخل ہو گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments