3 موٹر سائیکل سوار ملز موں نے طالب علم سے قیمتی موبائل فون چھین لیا
گوجرہ (نمائندہ دُنیا) تین موٹر سائیکل سوار ملزمان نے طالب علم سے قیمتی موبائل فون چھین لیا۔
محلہ ہاؤسنگ کالونی کا حماد عثمان پینسرہ روڈ کے ایک نجی کالج میں زیر تعلیم ہے جو چھٹی کے وقت گھر آ رہا تھا کہ تین موٹر سائیکل سوار ملز موں نے چھپٹا مار کر اس سے قیمتی موبائل آئی فون چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔ سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments