بجلی چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج

بجلی چوری کرنے والے شہری  کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ اسلامیہ پارک میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا۔

اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں