چناب نگر پولیس کی کارروائی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

چناب نگر پولیس کی کارروائی  بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

چناب نگر (نامہ نگار)تھانہ چناب نگر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنامِ زمانہ منشیات فروش بوٹا مسیح کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے 180 بوتل ولائتی شراب برآمد ہوئی۔ملزم چناب نگر کے محلہ باب الابواب کا رہائشی ہے اور طویل عرصہ سے منشیات فروشی کے دھندے سے منسلک ہے ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حسبِ ضابطہ کارروائی شروع کر دی ہے ۔

تھانہ چناب نگر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنامِ زمانہ منشیات فروش بوٹا مسیح کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے 180 بوتل ولائتی شراب برآمد ہوئی۔ملزم چناب نگر کے محلہ باب الابواب کا رہائشی ہے اور طویل عرصہ سے منشیات فروشی کے دھندے سے منسلک ہے ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حسبِ ضابطہ کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں