حافظ آباد:موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

حافظ آباد:موٹر سائیکل کی  ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)ادوکی ،کوٹ سرور روڈپر تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہو گیا۔ 60سالہ ظفراقبال سڑک کراس کررہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی تیزرفتار موٹر سائیکل نے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

ادوکی ،کوٹ سرور روڈپر تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہو گیا۔ 60سالہ ظفراقبال سڑک کراس کررہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی تیزرفتار موٹر سائیکل نے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں