بنوں : فائرنگ سے 2 نوجوان قتل

بنوں : فائرنگ سے 2 نوجوان قتل

بنوں (آئی این پی)خیبرپختونخوا صوبہ کے ضلع بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو قتل کردیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ مقتولین کی شناخت کرامت اللہ اور محمود کے ناموں سے ہوئی ہے، دونوں کا تعلق تھل عمرزئی کے علاقے سے تھا۔ فائرنگ نالہ کاشو کے قریب کی گئی پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں