چنیوٹ:نہر سے 60 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآ مد
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نہر سے 60 سالہ نامعلوم خاتون کی ڈیڈ باڈی برآمد ریسکیو 1122 کے مطابق اڈا شیخن کوٹ امیر نہر سے 60 سالہ نامعلوم خاتون کی ڈیڈ باڈی برآمد ہوئی۔
اڈا شیخن کوٹ امیر نہر سے 60 سالہ نامعلوم خاتون کی ڈیڈ باڈی برآمد ہوئی ریسکیو 1122 اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ڈیڈ باڈی کو نہر سے نکال کر ریسکیو کفن میں لپیٹ کر حوالے پولیس کردیا تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔