بچیکی:50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے مویشی چوری

بچیکی:50 لاکھ روپے سے  زائد مالیت کے مویشی چوری

بچیکی (نمائندہ دنیا)بچیکی میں مویشی چوری کی واردات میں 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے مویشی چوری ہوگئے ۔

نواحی گاؤں مالیوالا بشمولہ کوٹ طاہر کے رہائشی محمد صادق کی حویلی سے گزشتہ رات 8 نامزد ملزم دیوار پھلانگ کر حویلی میں داخل ہوئے اور ایک درجن سے زائد گائے اور بھینسیں وغیرہ چرا کر لے گئے ، جن کی مالیت 50 لاکھ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں