مرالی والہ میں خاتون پر تشدد ،گھر کا سامان توڑ دیا
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں خاتون پر تشدد ،گھر کا سامان توڑ دیا۔نواحی گاؤں مرالی والہ میں گزشتہ روز دن دو بجے اکرم نے خالدہ زوجہ اصغر کے گیس کاپائپ اتار دیا پوچھنے پر ملزم اکرم نے گالیاں دیں تھپڑ مارے اور بیوی سے مل کر گھر کا سامان بھی توڑ دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
مرالی والہ میں خاتون پر تشدد ،گھر کا سامان توڑ دیا۔نواحی گاؤں مرالی والہ میں گزشتہ روز دن دو بجے اکرم نے خالدہ زوجہ اصغر کے گیس کاپائپ اتار دیا پوچھنے پر ملزم اکرم نے گالیاں دیں تھپڑ مارے اور بیوی سے مل کر گھر کا سامان بھی توڑ دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔