پشاور، پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار

پشاور، پاکستان مخالف بیان  دینے والا افغان شہری گرفتار

پشاور (این این آئی) پشاور کے علاقے داؤدزئی میں قائم مہاجر کیمپ خزانہ سے افغان شہری شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیا۔

 جس کی پاکستان مخالف بیان پر مشتمل ویڈیو گزشتہ روز وائرل ہوئی تھی۔پولیس حکام نے کہا کہ ملزم کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں