پراپرٹی کے لین دین میں شہری کروڑوں روپے کے نقصان کا شکار

 پراپرٹی کے لین دین میں شہری  کروڑوں روپے کے نقصان کا شکار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی میں خرم شہزاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اعجاز اور اس کے ساتھیوں نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے کروڑوں روپے کے نقصان کا شکار بنا دیا۔۔۔

تھانہ کوتوالی میں خرم شہزاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اعجاز اور اس کے ساتھیوں نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے کروڑوں روپے کے نقصان کا شکار بنا دیا اور اس کی مارکی پر بھی مبینہ طور پر قبضہ کر لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں