بجلی چوری میں ملوث 2افراد کے خلاف مقدمات درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے۔