روحانی شخصیات کا ڈھونگ رچانے والے نوسر بازوں نے شہری کو لوٹ لیا

 روحانی شخصیات کا ڈھونگ رچانے  والے نوسر بازوں نے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے چک نمبر 204 رب کے قریب نامعلوم نوسر بازوں نے احمد رضا نامی شہری کو باتوں میں الجھا کر خود کو روحانی شخصیات ظاہر کیا اور اسے نقدی اور موبائل فون سے محروم کر کے فرار ہو گئے۔۔۔

 تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے چک نمبر 204 رب کے قریب نامعلوم نوسر بازوں نے احمد رضا نامی شہری کو باتوں میں الجھا کر خود کو روحانی شخصیات ظاہر کیا اور اسے نقدی اور موبائل فون سے محروم کر کے فرار ہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں